تازہ ترینعلاقائی

پا کپتن:منگل کو بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کل کی جائےگی

پا کپتن(مانیٹرنگ سیل) حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکر کے سالانہ عرس کی تقر یبا ت جاری ہیں ۔ منگل پانچ محرم الحرام کو بعد نما ز عشا ء درگاہ کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی بہشتی دروازہ کی قفل کشا ئی کریں گے ۔ بہشتی دروازہ کی تقر یب کےبا عث سیکیورٹی سخت کرکے دربار کے اطراف میں چھوٹی بڑی گلیوں اور سڑکوں کو پچاس مقامات پرآہنی گیٹوں اور پختہ عارضی دیواروں سے بندکر دیا گیا ہے ٹی ایم اے پا کپتن کے سینیٹیشن عملے کی چھٹیاں دس محرم تک منسو خ کر کے اسٹا ف کو صبح شام بازار وں کی صفائی کر نے کے احکامات جا ری کر دیئے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ’’ہارٹ میلہ 2013ء ‘‘کا انعقاد کیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker