علاقائی

گوجرنوالہ:ڈسٹرکٹ رپورٹربابرشہزاد چیمہ کااسلام آباد میں ممتازسیاسی وکاروباری شخصیت سے خصوصی ملاقات

گوجرانوالہ﴿ڈسٹرکٹ رپورٹر ﴾ڈسٹرکٹ رپورٹرگجرانوالہ بابر شہزاد چیمہ کا آسلا م باد میں ممتازسیاسی و کاروباری شخصیت محمد اختر ملک سے خصوصی ملاقات۔ ملاقات میں ملکی حالات پر دبادلہ خیال کیا گیا اور اختر ملک نے میڈیا کے اس دور میں پاک نیوز لائیو کی خدمات کو سرہاتے ہو ئے کہا کہ پاک نیوز ایک جانبدار اور وسیع نیٹ ورک پر مشتمل ہے میں دعا کر تا ہوں کہ اللہ پاک نیوز کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فر مائے ﴿آمین﴾

یہ بھی پڑھیں  اورنگی ٹاؤن میں ہنگامہ آرائی،1ہلاک ،4زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker