تازہ ترینکھیل

بابراعظم آئی سی سی کے ون ڈے پلیئر آف دی ایئر قرار

دبئی(نمائند سپورٹس) قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو ون ڈے کا کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال اسٹرلنگ کو نامزد کیا گیا تھا۔لیکن آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے حصے میں آیا۔بابر اعظم نے  6 ون ڈے میچز میں 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button