شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی / کراچی: بابرغوری کی گاڑی چھین لی گئی، ڈرائیور پر تشدد

کراچی: بابرغوری کی گاڑی چھین لی گئی، ڈرائیور پر تشدد

کراچی:(نامہ نگار)ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر بابر خان غوری کی کراچی میں گاڑی چھین لی گئی، ورادات کے وقت صرف ڈارئیور گاڑی میں موجود تھا۔بابر خان غوری کی گاڑی کراچی کے علاقے نیشنل اسٹیڈیم کے قریب سے چھینی گئی۔ بابر غوری نے بتایا کہ چار مسلح افراد نے ان کے ڈارئیور کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گارڈ کا اسلحہ بھی چھین لیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی صاحبزادی کچھ دیر پہلے ہی گاڑی سے اتری تھیں۔ واردات کی ایف آئی آر عزیز بھٹی تھانے میں درج کرا دی گئی۔

error: Content is Protected!!