پاکستانتازہ ترین

سینیٹربابر اعوان پیپلز پارٹی کی منشور کمیٹی سے بھی فارغ

اسلام آباد (بیوروچیف) سینیٹر بابر اعوان کو پاکستان پیپلز پارٹی کی منشور کمیٹی سے بھی فارغ کر دیا گیا، ان کی جگہ اعتزاز احسن منشور کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر بابر اعوان کو پارٹی کی منشور کمیٹی سے ہٹا کر ان کی جگہ اعتزاز احسن کو رکن بنا دیا گیا ہے۔ بابر اعوان سے پارٹی کی نائب صدارت، سیکریٹری مالیات کے عہدے پہلے ہی واپس لیے جا چکے ہیں جبکہ پارٹی کی سی ای سی کی رکنیت اوران کی رہائش گاہ پر قائم پارٹی سیکریٹریٹ بھی ختم کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  بے نظیرقتل کیس، مشرف، بابراعوان کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker