پاکستانتازہ ترین

بابراعوان بیمارہوگئے ، توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بابراعوان کی بیماری کی وجہ سے توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے ۔جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دورکنی بنچ کے روبرو بابراعوان نے بیماری کی وجہ سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی جس پر عدالت نے کہاکہ فی الحال سماعت بدھ تک ملتوی کررہے ہیں اور اگر طبیعت ٹھیک نہ ہوئی تو مزید موخر کردیں گے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker