پاکستان

بابر اعوان کو وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ,مولا بخش چانڈیو مستعفی

اسلام آباد (بیورو چیف)بھٹو ریفرنس کیس میں حکومتی وکیل اور پیپلز پارٹی کے رہنماء ڈاکٹر بابر اعوان کا سپریم کورٹ کی جانب سے لائسنس عارضی طور پر معطل کئے جانے کے بعد حکومت نےانھیں وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کر لیا.مولا بخش چانڈیو اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے  ڈاکٹر بابر اعوان نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں وزارت قانون سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا.ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو بھی موجود تھے.وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید شاہ کے مطابق بابر اعوان کو جلد وفاقی کابینہ میں شامل کیا جا رہا ہے.انھیں قانون,انصاف اور پارلیمانی امور کا قلمدان سونپا جائے گا.

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف نے پنچاب اسمبلی کے 28 اراکین کے استعفے جمع کرا دیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker