پاکستانتازہ ترین

بابراعوان کوایک اور جھٹکارخسانہ بنگش کو سیکریٹری مالیاتی مقررکردیا

اسلام آباد (بیوروچیف) سینیٹر بابر اعوان کو پیپلزپارٹی کے سیکریٹری مالیات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، رخسانہ بنگش پی پی کی نئی سیکریٹری مالیاتی مقرر کردی گئیں۔ پیپلزپارٹی نے بابر اعوان کو سیکریٹری مالیات کے عہدے سے ہٹا دیا، رخسانہ بنگش کو سیکریٹری مالیاتی پیپلزپارٹی کے عہدے پر مقرر کردیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ارکان کی فہرست سے بھی سینیٹر بابر اعوان کا نام ہٹادیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ فلائی اوورکامنصوبہ اپنے آغاز سے ہی متنازعہ اورانتہائی سست روی کاشکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker