شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ملک میں آمریت کا دور نہیں آئے گا۔ بابر اعوان

ملک میں آمریت کا دور نہیں آئے گا۔ بابر اعوان

راولپنڈی: ملک میں آمریت کا دور اب نہیں آئے گا۔ نوازشریف کا سیاسی زوال شروع ہو چکا ہے۔ کوشش کی جارہی ہے ملک میں اداروں تصادم ہو۔ میں چوہدری نثار نہیں جو چارپائی کے نیچے چھپ جاؤں۔ بابرا عوان کا جلسے سے خطاب

error: Content is Protected!!