علاقائی

سنئیر صحافی بابر مغل چیف ایڈیٹر روزنامہ سپریم کی پاک نیوز لائیوز کی ٹیم کو مبارک باد

بابر شہزاد چیمہ کو پاک نیوز لائیو کا گجرانوالہ ڈسٹرکٹ رپورٹر بننے پر
سنئیر صحافی بابر مغل چیف ایڈیٹر روزنامہ سپریم اور ماہنامہ اسمبلی راولپنڈی نے مبارک باد دی اور بتایا میں امید کرتا ہو کہ جس طرح بابر شہزاد چیمہ نے روزنامہ سپریم اور اسمبلی میں خدمات پیش کی ہے اس طرح پاک نیوز لائیو میں اپنا لوہا منوائے گا اور پاک نیو لائیو کی ٹیم کو پاکستان اوراوورسیزپاکستانیوں کیلئے نیوز آپ ڈیٹ پر تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker