تازہ ترینفن فنکار

معیاری کام فنکار کو زندہ رکھتاہے : بابرہ شریف

لاہور(نمائندہ شوبز) پاکستانی فلم سٹار بابرہ شریف نے کہا ہے کہ معیاری کام فنکار کو ہر دور میں زندہ رکھتا ہے۔ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابرہ شریف کا کہنا تھا کہ فنکار کا معیاری کام اسے ہر دور میں زندہ رکھتا ہے، فلموں میں جن سینئرز اور تجربہ کار لوگوں کے ہمراہ کام کیا ،وہ آج بھی بہت یاد آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ، تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker