علاقائی

بھائی پھیرو:گندی نالی سے نومولود بچی کی نعش برآمد

بھائی پھیرو ﴿نامہ نگار ﴾بھائی پھیرو گندی نالی سے نومولود بچی کی نعش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں لکھن کے رہائشی منظور حجام کے گھر سے ملحقہ گندی نالی میں الصبح نومولود بچی مردہ حالت پڑی تھی اطلاع ملنے پر سابق نائب ناظم عارف جٹ نے پولیس تھانہ صدر کو اطلاع کر دی۔ عارف جٹ نے بتایا کہ معلوم ہوتا ہے کسی نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے معصوم جان کو قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker