فن فنکار

امیتابھ بچن کا ایک اور آپریشن ہو گا

بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ انہیں ایک اور آپریشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔گزشتہ ہفتے کے روز ممبئی کے ایک ہسپتال میں انکا پیٹ کا آپریشن کیا گیا تھا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ کچھ اور ٹیسٹ اور آپریشن تھیٹر کا ایک اور دورہ یہ ایک طویل قیام ہوگا۔ میں نہیں جانتا کہ کتنا وقت اور لگے گا لیکن لگ رہا ہے کہ خاصا طویل ہوگا آپ کے پیار اور دعاؤں کا شکریہ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker