بین الاقوامیتازہ ترین

بداخلاقی و بے شرمی مگر یہ خبر ہے

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کی صرف بالغوں کیلئے فلم میں لباس سے بے نیاز ہو کر کام کرنے والی اداکارہ حیدی وین نے اپنی 23 ویں سالگرہ پر انسانی اخلاقیات کی حدیں عبور کرتے ہوئے 23 افراد سے جسمانی تعلق اور جنسی عمل کا اعلان کیا ہے جو عیسائیت کے ساتھ ساتھ ملکوں کے فوجداری قانون میں بھی جرم ہے۔ بے باک اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ 23 ویں سالگرہ پر روائتی انداز سے موم بتیوں اور کیک کی لذت کی بجائے انوکھا انداز اختیار کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدی وین کے بیان کے بعد اب تک اسے مختلف عمر کے 500 افراد کی طرف سے اس سالگرہ کا ”کیک“ بننے کی پیشکش کے مراسلے ملے ہیں اور وہ ان میں سے پسندیدہ ”کیک“ منتخب کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ”سالگرہ“ نشر بھی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker