تازہ ترینعلاقائی

بدین:تعلقہ ٹنڈو غلام حیدر کی انیس سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ پانچ افراد کی زیادتی کی

بدین﴿نامہ نگار﴾ تعلقہ ٹنڈو غلام حیدر کی انیس سالہ خورشیدہ کھور موضع گائوں نور محمد کھور کی رہائشی جس کے ساتھ مبینہ پانچ افراد کی زیادتی کی۔زیادتی کرنے والوں پانچ افراد خدا بخش کھور،اللہ ورا یو،نگر، گلیو،دلن عرف اعظم کے خلاف ایف آئی آر کٹوا دی گئی ہے مگر با اثر افراد نے اپنی ضمانتیںکر وا لی اور آزاد ہونے کے فوراً بعد لڑکی کو دوبارہ اغواہ کرنیکی کوشش کی ہے جب لڑکی کے چچا نے ان کو ایسا کرنے سے روکا تو با اثر اافراد نے ان کو بھی زخمی کر دیا جس کو ایمر جنسی میں سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ہے اس موقع پر پولیس نے ملزموں کو گرفتارکرنے کے بجائے انھوں کو گرفتار کرکرنے کے بعد رشوت لے کر آزاد کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں  اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker