تازہ ترینعلاقائی

بدین:زرعی پانی کی قلت کیخلاف کاشتکاروں کااحتجاج کراچی بدین شاھراہ پرٹرئفک جام

بدین ﴿نامہ نگار﴾زرعی پانی کی قلت کے خلاف مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت کا کارکنان کے ھمراہ گولارچی میں کاشتکاروں کے ساتھ احتجاج دھرنا،کراچی بدین اھم شاھراہ پر گھنٹوں اور ٹرئفک جام۔۔بدین کی تحصیل گولارچی میں زرعی پانی کی مسلسل قلت کے خلاف متاثرہ کاشتکاروں کے ھمراہ مسلم لیگ کے صوبائی رھنما اسماعیل راھو نے گولارچی شھر کے فاضل چوک پر دھرنا دیا۔۔۔ اس موقعہ پر علاقے میں زرعی پانی کی عدم دستیابی کے باعث متاثرہ کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے دھرنے میں شرکت کی ۔۔۔ دھرنے سے کراچی بدین نیشنل ھاء وے ٹرئفک کے لئے گھنٹوں تک بند رھی۔۔۔ شرکا نے علاقے میں زرعی پانی فوری قلت کا مطالبہ کیا ۔۔۔

یہ بھی پڑھیں  دن نیوز کے دفتر پر دستی بم سے حملہ، 3افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker