تازہ ترینعلاقائی

بدین:چائلڈ لیبرکے قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں

بدین﴿نامہ نگار﴾ ضلع بدین کے تعلقہ ہیڈ کواٹر ماتلی میں چائلڈ لیبر کے قوانین کیجس انداز سے دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ان کا تھوڑا سا نظارہ معصوم بچے پر اس کے استاد کی جانب سے کئے جانے والے مظالم سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے . یہ دس سالہ بچہ نہ جانے کس غریب ماں باپ کی اولاد ہے اور کس مجبوری کی بنائ پرماتلی کے جنریٹر بنانے والے مستری کے پاس کام سیکھ رہا ہے .

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ پنجاب کا دہشت گردوں سے تعلق سامنےآگیا ہے،منظوروٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker