تازہ ترینعلاقائی

بدین:لڑکی کےساتھ جنسی زیادتی کرنےکےجرم میں ملزم کو5سالہ قید

بدین﴿نامہ نگار﴾ سیشن جج بدین غلام رسول سموں نے 2011 میں نندو شہر کے قریب گوٹھ اللہ رکھیو بھرگڑی میں 10 سالہ لڑکی امیراں ملاح کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم اشرف پہنور کو 5 سالہ قید اور لڑکی کو 50 ہزار روپے جرمانہ دینے کا حکم دیا ہے، جرمانہ نہ دینے کی صورت میں ایک سال مزید جیل کاٹنے حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:کسان خوشحال ہو گا تو ملک میں بھی خوشحالی آئے گی ۔،ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker