تازہ ترینعلاقائی

بدین:نجی اسپتال میں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت عورت جاں بحق، ورثہ کااحتجاج

بدین(نامہ نگار) بدین کے علائقے مزدور کالونی میں واقع نجی اسپتا  ل نسرین میڈیکل سینٹر۔ میں داخل حاملہ عورت شریمتی شانتی  کولھن کے ورثہ نے پریس کلب کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج کرتے ھوئے ۔۔ اسپتال انتظامیہ پر الزام عائد کیا ھے ۔۔ لیڈی  ڈاکٹر  نسرین خواجہ    نے غلط آپریشن کیا ۔۔ جس کی وجہ سے خون  زیادہ بھنے سے ان کی عورت   جاں بحق ھوگئی۔۔۔  عورت کے ورثہ کا الزام تھا  ۔ کہ۔۔ میڈیکل سینٹر والوں نے انسیات سوز حرکت کی  جس  سے  ان کی عورت جاں بحق ھوئی ھے۔۔۔ جس کا مقدمہ   لیڈی ڈاکٹر پر درج  نھیں کیا جاتا تب تک وہ احتجاج ختم نھیں کرینگے۔۔۔بعد میں پولیس کی یقین دھانی پر دھرنا ختم کیا گیا۔۔۔ دھرنے میں عورتوں اور بچوں سمیت کولھی برادری کے افراد شامل تھے ۔

یہ بھی پڑھیں  ملکہ کوہسارمری کاجدیداورمحفوظ چیئرلفٹ سے نظارہ ممکن ہوگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker