تازہ ترینعلاقائی

بدین:گھرپرمبینہ قبضے کے خلاف بوڑھی عورت کا بااثرشخص کیخلاف احتجاج

بدین﴿نامہ نگار﴾گھر پر مبینہ قبضے کے خلاف نواھی گائوں کی بوڑھی عورت کا علاقے کے بااثر شخص کے خلاف احتجاج،نواھی گائوں میوں ملوک کی رھائشی بوڑھی پچپن سالا عورت بڈل خاتون نے ایس ایس پی ٓافیس کے سامنے اپنے گھر اور پلات پر علاقے کے بااثر شخص غالم محمد کی جانب سے قبضہ کرنے کے خلاف احتجاج کیا، حکام بالا اور پولیس انتظامیہ سےانصاف کرنے کا مطالبہ کرتے ھوئے کھا کہ بااثر شخص زمیندا ھے ، اورعلاقے میں اس کا بڑا اثر ھے۔۔۔ اس نے اپنے مسحلہ افراد کے سھارے گھر پر قبضہ کرلیا ھے ۔۔ جس پرمتعلقہ تھانے کی پولیس کو بار بار مسئلے کے حل کے لئے شکایات درج کروائیں ھیں ۔۔۔ مگر کوئی شنوائی نھیں ھوئے اور نہ انصاف ھوا ھے،اب تو بااثر زمیندار موت مار دمکیاں دینے پر اتر ٓایا ھے۔ اس موقعہ پر عورت کے ھمراہ اس کا بیمار بوڑھا شوھر، اور ایک پاگل بیٹا بھی ساتھ تھے، عورت نے انصاف کا مظالبہ کیا ھے۔۔۔

یہ بھی پڑھیں  شاہ محمود سمیت کوئی بھی ملک کی خدمت سے روک نہیں سکتا: جہانگیر ترین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker