تازہ ترینعلاقائی

بدین:پیپلزلوکل گورمنٹ آرڈیننس کیخلاف حیدرآباد روڈ پرجھالاربس اسٹاپ پردھرنا

بدین(نامہ نگار)جیئے سندھ قومی محاذ ضلع بدین کی جانب سے پیپلز لوکل گورمنٹ آرڈیننس کے خلاف بدین سے 6 کلومیٹر بدین حیدرآباد روڈ پر جھالار بس اسٹاپ پر دھرنا دیکر 4 گھنٹے تک روڈ بلاک کر کے ٹریفک معطل کر دی اور سندھ اسمبلی کے اسپیکر نثار کھوڑو کا پتلہ جلایا گیا،دوسری طرف ڈگھڑی میں ریلی کے دوران فائرنگ میں ایس ٹی پی کے ضلع میرپور خاص کہ صدر عبدالمالک نوحانی کی ہلاکت کے خلاف دمبالو ، راجو خانانی ، تلہار میں ایس ٹی پی کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیئے گئے اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیئے گئے،اور نئوں دمبالو راجو خانانی شہروں میں شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی ،ایس ٹی پی کی جانب سے کل بدین شہر میں شٹر ڈائوں ہڑتال کا اعلان کیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں  تمام موٹرویز کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، موٹر وے پولیس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker