تازہ ترینعلاقائی

بدین:پاکستان مسلم لیگ(ن)کی جانب سےنئےبلدیاتی نظام کیخلاف ریلی اورجلسہ عام

بدین(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے  نئے بلدیاتی نظام کے خلاف  سابق صوبائی وزیر اسماعیل راھو  کے سربراھی میں ۔۔اللہ والا چوک سے ریلی، پریس کلب کے سامنے  والے چوراھے پرجلسہ عام !بڑی تعداد میں شھریوں کی شرکت ۔۔ بدلیاتی نظام کے خاتمےکا مطالبہ، حکومت کے خلاف نعرے بازی۔سندہ میں دوھرے بلدیاتی نظام کے خلاف سندہ میں شروع ھونے والے احتجاج نے زور پکڑ لیا ھے اور سندہ کی قومپرست سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے بعد وفاقی سیاست کرنے والی  جماعتوں نے بھی مخالفت شروع کردی ھے۔۔ جس کے تحت ٓاج بدین شھر کے اللہ والا چوک   سےن لیگ کی جانب سے  احتجاجی ریلی نکالی گئی۔۔ جس میں بڑی تعداد میں ضلع کے دور دراز علاقوں سے شھریوں نے شرکت کی،،،، ریلی شھر کے  قائد اعظم  روڈ، شاھ لطیف روڈ، شھبازروڈ ،سے ھوتی ھوئی پریس کلب کے سامنے  والےچوک پر اختتام  پزیرھوئی ،، جھاں پر ایک احتجاجی جلسہ منعقدھوا، ریلی کی قیادت مسلم لیگ سندہ کے سینئر نائب صدر  اور سابق صوبائی وزیر اسماعیل راھو  کرھے  تھے جب کہ بعد میں ھونے والے ، جلسہ عام سے اسماعیل راھو  کہ علاوہ  مسلم کی ضلع قیادت نے بھی  خطاب کیا۔۔۔ اور حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا،،،،۔۔ سندہ میں دوھرے بلدیاتی نظام کے خاتمے کا مطالبہ کیا ھے

یہ بھی پڑھیں  لاہور، شیخوپورہ اور قصور میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker