تازہ ترینعلاقائی

بدین: ای ڈی او محکمہ تعلیم بدین پوسٹنگ آرڈر نہیں دے رہا

بدین(نامہ نگار) محکمہ تعلیم بدین میں سال 2005 میں محکمہ تعلیم میں جے ایس ٹی،پی ایس ٹی اوراے ٹی ٹیچرز پر تقرری کے لئے آفر آرڈر دیئے گئے لیکن سات سال گزر جانے کے باوجود پوسٹنگ آرڈر نہ دینے کے خلاف شہلا گل آرائیں ، طالب سومرو کا بچوں کے ساتھ بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے انکے حق میں فیصلہ دیا ہے مگر ای ڈی او محکمہ تعلیم بدین پوسٹنگ آرڈر نہیں دے رہا ۔ انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ای ڈی او رشوت لینے کے لئے انہیں پریشان کر رہا ہے ،شہلا گل نے کہا کہ ای ڈی او بدین نے پوسٹنگ آرڈر نہ دیئے تو وہ مجبور ہوکر آفس کے سامنے خود سوزی کریں گی،انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے اپیل کی ہے کہ انہیں پوسٹنگ آرڈر دیکر انصاف کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker