تازہ ترینعلاقائی

بدین:ملاح اتحاد کی جانب سےچیف جسٹس آف پاکستان کی حمایت میں ریلی اورمظاھرہ

بدین ﴿منصور خاصخیلی ﴾ ملاح اتحاد کی جانب سے پریس کلب کے سامنے چیف جسٹس ٓاف پاکستان کی حمایت میں ریلی اور مظاھرہ۔۔بدین کے علاقے نندو شھر سے ٓائے ھوئے ملاح برادری کے لوگوں نے ملاح اتحاد کے پلیٹ فارم سے پریس کلب بدین کے سامنے چیف جسٹس ٓاف پاکستان افتخار محمد چوھدری کی حمایت میں مظاھرہ کیا ان کا کھنا تھا کہ چیف جسٹس ٓاف پاکستان  کے حالیہ فیصلوں سے عوام کو فائدہ ھوا ھے۔۔۔ اور سی این جی کی قیمتوں می کمی کا فیصلا بھت صحیح فیصلا ھے ۔۔۔ جس سے عوام خوش ھیں ۔۔۔ اس موقعہ پر چیف جسٹس کی حمایت میں نعرے بازی کی گئی۔۔۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ پنجاب نے ’’اپنا روزگار اسکیم‘‘کا افتتاح کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker