تازہ ترینعلاقائی

بدین:بااثر رشتہ داروں نے مقامی پولیس کی مدد سےمیاں بیوی کواغواکرلیا

بدین(نامہ نگار)بدین میں بااثر رشتہ داروں نے مقامی پولیس کی مدد سے میاں بیوی کو اغوا کرلیا۔ملزمان اور پولیس نے باری باری نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایااور طلاق نامے پر دستخط لیکر اسے زخمی حالت میں رہا کر دیاواقعہ کے خلاف متاثرہ نوجوان اور اہل خانہ نے ایوان صحافت کے سامنے مظاہرہ کیا اور بیوی کا عدم بازیابی پی خود کا آگ لگا نے کا اعلان کر دیا متاثرین کے مطابق بدین کے نواحی شہر ترائی میں رشتے کے تنازعہ پر بااثر رشتہ داروں نے پولیس کے ساتھ ملکر مصری چانگ نامی نوجوان اور اسکی بیوی مسماۃ سینگار چانگ کومبینہ اغوا کر لیا اور بیوی کو غائب کرنے کے بعد بااثر افراد اور پولیس باری باری اسے تشدد کا نشانہ بناتی رہی بعد ازاں طلاق نامے پہ جبری دستخط لینے کے بعد اسے زخمی حالت میں رہا کر دیا گیا زخمی نوجوان اور اسکی بہن صغری نے میڈیا کا بتایا کہ ان پہ ظلم ہوا ہے اور اگر مغویہ کا بازیاب نہ کرایا گیا تو وہ خود کوآگ لگا لیں گے رابطہ کرنے پہ ایس ایس پی بدین فدا حسین مستوئی نے بتایا کہ معاملہ کی تحقیقات کر رہے ہیں زیادتی ثابت ہونے پہ زمہ داران کے خلاف کاروائی کی جا

یہ بھی پڑھیں  چھوٹے صاحب ہوش سے کام لیں، رانا ثنا کا بلاول کی تقریر پر ردعمل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker