تازہ ترینعلاقائی

بدین: فشرفوک فورم کی جانب سےپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

بدین:﴿نامہ نگار﴾ بدین ضلع جھیلوں اور میٹھے پانیوں پر بااثر لوگوں کے قبضوں ماہی گیروں کو مچھلی جھینگوں کے شکار سے روکنے اور بے روزگار کرنے کے خلاف ماہی گیروں اور فشرفوک فورم کی جانب سے بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور ماہی گیروں کی جانب سے علامتی بھوک ھڑتال کی گئی ،فشر فوک فورم بدین کے رہنمائ مٹھن ملاح نے صحافیوں کو بتایا کے جھیلوں اور میٹھے پانیوں پر قبضوں کے خلاف 25 جون کو بدین میں ریلی نکالی جائیگی اور ڈی سی آفیس کے سامنے دھرنہ دیا جائیگا ۔

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ نے اہم مشاورتی اجلاس کل رائے ونڈ میں طلب کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker