تازہ ترینعلاقائی

بدین: تیزرفتارسوزوکی پک اپ الٹنے سےعورت جاں بحق، 13افراد زخمی

بدین﴿نامہ نگار﴾ تیزرفتار سوزوکی پک اپ الٹنے سے عورت جاں بحق، تیرہ افراد زخمی۔۔۔ زخمیوں کو سول اسپتال پھنچادیا گیا ھے۔۔بدین کے علاقے نندو شھرسے  ٹنڈوباگو کی طرف جانے والی سڑک  پر تیز رفتار سوزوکی الٹنے سے ایک عورت مسمات تاسی لوکھی جاں بحق ھوگئی، جب کہ تین خواتین اور چاربچوں سمیت تیراہ افراد زخمی ھوگئے، تمام زخمیوں کو سول اسپتال  بدین منتقل کیا گیا ھے، سوزوکی میں سوار تمام افراد کا تعلق ھندو کولھی برادری سے تھا جو کڑیو گھنور سے شادی لارج اپنے رشیتیداروں کی شادی میں جارھے تھے۔۔۔

یہ بھی پڑھیں  پارلیمنٹ سادہ اکثریت سے آئین تبدیل نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker