تازہ ترینعلاقائی

بدین:نجی ھسپتال انتظامیہ کے خلاف جاںبحق عورت کے ورثہ کا دوسرے دن بھی مظاھرہ

بدین( نامہ نگار) بدین کے نجی ھسپتال انتظامیہ کے خلاف جاں بحق عورت کے ورثہ کا دوسرے دن بھی مظاھرہ،،، پولیس پر مقدمہ درج نہ کرنے کا الزام بدین شھر کی مزدور کالونی میں واقع نجی ھسپتال نسرین میڈیکل سینٹر میں گذشتہ روز حاملہ عورت شریمتی شانتی کولھن کا زچگی کے دوران غلط آپریشن ھونے کی وجہ سے موت واقع ھونے کے بعد عورت کے ورثہ نے کل پریس کلب کے سامنے مظاھرہ کیا تھا جو بعد میں پولیس کی جانب سے عورت کے قتل کا مقدمہ ھسپتال انتظامیہ کی لیڈی ڈاکٹر نسرین انور، اور ڈاکٹر انور، کے خلاف درج کرنے کی یقین دھانے پر احتجاج ختم کیا تھا۔۔ مگر دوسری روز بھی پولیس کی جانب سے روایتی سستی برتنے اور ورثہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بجاء ان کو دمکیاں دینے پر آج شام دیر سے ورثہ پریس کلب پھنچے اور نجی ھسپتال اور پولیس کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ھوئے دھرنا دیا۔۔۔ اس موقعے پر ورثہ نے اعلان کیا ھے کہ اگرآج شام تک مقدمہ درج نہ کیا گیا تو۔۔ وہ کل عدالت میں پولیس اور ھسپتال انتظامیہ کے خلاف مقدہمہ درج کروانے کیدرخواست دائر کرینگے۔۔

یہ بھی پڑھیں  تھائی لینڈ:حکومت اور آئین معطل، فوج کا قبضہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker