تازہ ترینعلاقائی

بدین:شوہرنے دوپہر کا کھانا نا بنانے پربیوی کوتشدد کرکےزخمی کردیا

بدین﴿نامہ نگار﴾ بدین کے نواحی گائوں مٹھا خان مندھرو میں روزیدار بیوی نے اپنے روزہ خور شوہر کو دوپہر کا کھانا بنانے پر انکار کرنے پر شوہر محمد اشرف نے اپنی نوجوان بیو ی زلیخاں پر تشدد کر کے زخمی کر دیا ،زلیخاں کے چینخوں پر پڑوسی جمع ہوگئے جن کو دیکھ ملزم اشرف فرار ہو گیا ،ملزم اشرف کی والدہ زلیخاں کی ساس مسمات فاطمہ اپنی بہو کو زخمی حالت میں پولیس اسٹیشن سیرانی لے آئی جہاں پر انہوں نے اپنے بیٹے کے خلاف رپورٹ درج کرائی اور مزید علاج کے لئے اپنی بہو زلیخاں کو سول ہسپتال بدین لے آئی جہاں پر وہ زیر علاج ہے ،سیرانی پولیس نے پلزم اشرف مندھرو کو گرفتار کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  نئی جماعت مسلم لیگ پاکستان بن گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker