تازہ ترینعلاقائی

بدین:غریب ھاریوں کازمیندارکی زیادتیوں کےخلاف احتجاج

بدین(نامہ نگار) بدین کے نواھی گائوں کے غریب ھاریوں کا زمیندار کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج۔۔۔ انصاف کی فراھمی کا مطالبہنواھی گائوں مٹھو خان خاصخیلی کے مکین عورتوں اور بچوں نے مقامی زمیندار کے خلاف مظاھرہ کیا اور بتا ہے کہ ان کے پاس دس سالوں سے سرکاری زمین ھے جو وہ کاشت کرھے ھیں اور اسی زمین میں ھمارا گائوں آباد ھیں۔ مگر زمیندار رئوف تھیبو نےان کو بار بار وھاں سے بیدخل کرنے کی کوشش کی ھئے۔۔۔۔اور گذشتہ رات بھی ان کی زمینوں میں پانی چھوڑدیا ھئے جس سے ان کی کھڑی فصلیں  تباہ ھوگئیں ھیں۔۔ اسی سلسلے میں ھم نے تلھار پولیس کے عملداروں کو شکایت درج کرائی لیکن مذکورہ زمیندار بااثر ھونے کی وجہ سے پولیس اس کے خلاف کوئی کاروائی کرنے اور ھمیں تحفظ فراھم کرنے کے لئے تیار نھیں ۔۔ گائوں کے مکینوں نے انصاف کی فراھمی کا مطالبہ کیا ھے۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker