تازہ ترینعلاقائی

بدین:تما م جمہور ی قو تیں پیپلز پا رٹی کے خلا ف گر ینڈ ا لائینس بنارہی ہیں،اسماعیل راہو

badinبد ین :(نامہ نگار)مسلم لیگ ّ ن ّ کے ر ہنما محمد ا سما عیل را ہو نے کہا ہے کے ملک میں ا نتخا با ت ضر و ر ہو نگے ا گر ا نتخا با ت نہیں کر ا ئے گئے تو ملک میں ایک نیا ا یڈ ونچر شر و ع ہو گا جس کو بر دا شت کر نے کی حکو مت کے پا س طا قت ہی نہیں ہے پریس کلب بدین میں پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہوئے ا نہو نے کہا کہ ملک کی تما م جمہور ی قو تیں پیپلز پا ر ٹی کے خلا ف گر ینڈ ا لائینس قا ئم کر ر ہی ہیں جس میں مسلم لیگ ّ نّ مسلم لیگ فنکشنل ،ہم خیا ل ا و ر تما م قو م پر ست جما عتیں شا مل ہو نگی بہت جلد ا س ڈ کلیئر یشن پر د ستخط ہو نے و ا لے ہیں انہوں نے کہا کے ملک کے عو ا م کے خلا ف سا ز شو ں کے تحت ڈ رامیں کیئے جا ر ہے ہیں کیو ں کے مو جو د ہ حکمر ا نو ں کو معلو م ہو چکا ہے کے پا کستا ن بشمو ل سند ھ ا ن کو عو ا م وو ٹ نہیں د ینگے جس سے و ہ دو با ر ہ ا قتد ا ر میں آ سکیں ا سما عیل را ہو نے کہاکے پیپلز پا ر ٹی نے ڈ ر کے ما ر ے مخا لفین کے وو ٹر و ں کے شنا ختی کا ر ڈ جا ر ی نا ہو نے کے لیئے ایک منصو بے کے تحت نا د ر ا کی گا ڑ یاں ا پنی تحو یل میں لے لی ہیں او را ن کی شو گر مل کے ایک ملا زم کو نا د رہ کی سا ت گا ڑ یا ں حو ا لے کر د ی گئی ہیں ا و ر جن نا د رہ کے ملا ز مین نے قو می ا سمبلی کی ا سپیکر کے ا س ذ ا تی ملا ز م کا نا جا ئز حکم ما ننے سے ا نکا ر کیا ا ن ملا ز مین کا بد ین سے تبا دلا کر ا دیا گیا ہے بلکہ سزا کے طو ر پر ا ن ملا ز مین کو تھر کے دور در ا ز علا ئقو ں میں بھج دیا گیا ہے ا نہوں نے کہا کہ خسر ہ کی بیما ر ی کے خاتمے کی و یکسین صر ف ا س لیئے د یر سے منگا ئی گئی کے و ہ کمپنی کمیشن کم دے رہی تھی ا ن حکمر ا نوں کی نا ا ہلی کی و جہ سے ۶۰۰ معصو م بچے مو ت کا شکا ر ہو گئے ا سما عیل را ہو نے کہا کے مو جو دہ حکمر ا نو ں کا د ین ا یما ن صر ف پیسہ ہے انہوں نے میر ٹ کا جنا ز ہ نکا ل دیا ہے

یہ بھی پڑھیں  کشمیر کے لیے نیت اخلاص چاہیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker