تازہ ترینعلاقائی

بدین:پیپلزلوکل گورمنٹ 2012آرڈیننس کیخلاف ڈسٹرکٹ بار اورمسلم لیگ فنکشنل کااحتجاجی مظاہرہ

بدین(نامہ نگار) پیپلز لوکل گورمنٹ 2012 آرڈیننس کے خلاف ڈسٹرکٹ بار اور مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے ڈسٹرکٹ عدالت سمیت دیگر عدالتوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ عدالت کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیاجس کی قیادت ڈسٹرکٹ بار کے صدر محمد اسحاق کھوسو اور مسلم لیگ فنکشنل کے رہنماء ایڈوکیٹ محمد ایوب قصر ، ایڈوکیٹ عبدلکریم جونیجو نے کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وکلاء رہنمائوں نے کہا کہ سندھ کی تقسیم کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائیگی ہماری پر امن جدوجہد آرڈیننس کے خاتمے تک جاری رہیگی ، انہوں نے کہا کہ حکمران اپنی حکومت کو بچانے کے لئے سندھ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے پر تلی ہوئی ہے جس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر سندھ دشمن آرڈیننس کو ختم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی : کراچی میں بم کی جھوٹی اطلاع، خوف و ہراس پھیل گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker