تازہ ترینعلاقائی

بدین: سندھ بچائوکمیٹی کی اپیل پرضلع بھرمیں شٹرڈائون اورپہیہ جام ہڑتال رہی

بدین(نامہ نگار)سندھ بچائو کمیٹی کی اپیل پر آج سندھ اسمبلی میں پیش ہونے والے پیپلز لوکل گورمنٹ آرڈیننس 2012 کے خلاف بدین ،نندو شہر ، کھوسکی، شادی لارج، گولارچی، کھور واہ ، کڑیو گھنورسمیت ضلع بھر میں مکمل طور پر شٹر ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال رہی، مسلم لیگ فنکشنل کے کرکنان نے پیپلز پارٹی ضلع بدین کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سکندر علی میندھرو کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کر کے سخت نعرے بازی کر کے ان کی رہائشگاہ کے دروازے پر چوڑیاں اور جھاڑو لٹکائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم زرعی ایمرجنسی پروگرام۔پاکستان کی بنیادی ضرورت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker