تازہ ترینعلاقائی

باغ میں مسافر بس برساتی نالے میں بہہ گئی ، 4افراد جاں بحق

مظفر آباد(مانیٹرنگ سیل)آزادکشمیر میں باغ کے علاقے میں بس برساتی نالے میں بہہ جانے کے باعث 4افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ پلی دری کے مقام پر پیش آیا حادثے کے وقت بس میں26 سے زائد افراد سوار تھے ۔12مسافر زخمی اور 12کی تلاش جاری ہے جو لاپتہ ہیں

یہ بھی پڑھیں  اداکار امیتابھ بچن آج اپنی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker