پاکستانتازہ ترین

بھکر: تھل میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ

بھکر(نامہ نگار) بھکر کے علاقے حیدرآباد تھل میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ذرائع کے مطابق بھکر میں حیدرآباد تھل کے نواحی علاقے بستی ڈینگانہ میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے میراج میں اچانک آگ لگ گئی۔ جہاز میں موجود پائلٹ فاروق نے طیارے سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوگیا۔ طیارہ آبادی سے کچھ دور گر کر تباہ ہوگیا جبکہ پائلٹ مکمل طور پر محفوظ رہا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پشاور:رنگ روڈ عوام کے لیے وبال جان بن چکاہے،صابرحسین اعوان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker