تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:کروڈوں رپے کی لاگت سے بنائی جانے والی ماڈل غلہ منڈی اثار قدیمہ کے کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی

بہاولنگر(نامہ نگار) کروڈوں رپے کی لاگت سے بنائی جانے والی ماڈل غلہ منڈی ،ماررکیٹ کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث اثار قدیمہ کے کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی ہے،9ایکڑر رقبہ پر مہیت اس ماڈل غلہ منڈی میں جدید دور کی تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں،جس میں کشادہ کارپٹ سڑکیں،واٹر سپلائی لائن،بیس ہزار وِ ں گیلن کا واٹر ٹینک،جدید سیوریج سسٹم،الیکڑک سپلائی ،کسانوں کی اجناس اتارنے کے لیے وسیع پلیٹ فارم شامل ہیں جرنل پرویز مشرف کے دور میں تیار کی جانے والی اس غلہ منڈی کو ملک بھر کے لیے رول ماڈل بنانا مقصود تھا ،مگر مارکیٹ کمیٹی اور ضلع انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث آثار قدیمہ کے کھنڈرات کا منظر پیس کر رہی ہے،سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں ،الیکڑک سپلائی کے پولوں سے تاریں غائب ہو چکی ہیں،ٹرانسفارمر کا خالی کول ہی دیکھائی دے رہاہے اجناس کے لیے بناے جانے والے پلیٹ فارم کی اینٹں تک اکھاڈ لی گئی ہیں وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے نوٹس کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں  سفرِ حج(دہم)

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker