تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:سیکورٹی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے پرالطاف حسین کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست جمع

بہاولنگر (رانا فیصل رحمن) بہاولنگر سیکورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے پر ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے تھانہ سٹی اے ڈویثرن میں درخواست جمع تفصیلات کے مطابق بہاولنگر سیکورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے پر ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے تھانہ سٹی اے ڈویثرن بہاولنگر میں رضوان ارشد ایڈوکیٹ کے مدعیت میں درخواست جمع کر وا دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان کے سیکورٹی اداروں پر اشتعال انگیز تقریر کی جوکہ پاکستان کے سیکورٹی اداروں کی تضحیک ہے اور بطور پاکستانی شہری ہونے کے ناطے ہم یہ بات تصور ہی نہیں کر سکتے الطاف حسین ایک نیم پاگل شخص ہے جو کہ ایم کیو ایم کا خود ساختہ قائد بنا ہوا ہے ہمیں اداروں ، ایجنسیوں اور سیکورٹی اداروں کے خلاف بات کر رہا ہے اس شر پسند کو کیسے حق ہے کہ وہ ملک پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف نازیبا الفاظ استمعال کرے

یہ بھی پڑھیں  بائیو کیمک ادویہ کے کرشمات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker