تازہ ترینعلاقائی

نشہ کے عادی اور منشیات کے کاروبار میں ملوث پولیس ملازمین کے خلاف ایکشن

بہاولنگر (نامہ نگار)مشتاق احمد سکھیرا انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب لاہورنے حکم دیا ہے کہ محکمہ پولیس میں ایسے پولیس ملازمین جو کہ منشیات کے کاروبار میں ملوث ہیں یا خود منشیات استعمال کرتے ہیں کے خلاف بھر پور ایکشن لیا جائے گا اور ایسے جرائم پیشہ ملازمین کی پولیس میں کوئی گنجائش نہ ہے۔اس سلسلہ میں آر پی او بہاولپور احسان صادق اور ڈی پی او بہاولنگر شارق کمال صدیقی نے جُملہ سرکل آفیسران اور ایس ایچ اوز کوہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ اپنے اپنے سرکل / تھانہ جات میں تعینات جرائم پیشہ اور نشہ کے عادی ملازمین کی فوری طور پر نشاندہی کریں تا کہ ایسے افراد کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:محکمہ جنگلات کا ڈسٹرکٹ آفس کرپشن کا گڑھ بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker