تازہ ترینعلاقائی

بہاولپور:صدیقی کا9 واں عرس مبارک کل دوستمبر کوپورے ملک میں منایاجائیگا

بہاولپور﴿بیو رو چیف﴾صدرجمعیت علمائ پاکستان بانی متحدہ مجلس عمل مولانا شاہ محمدنورانی صدیقی کا9 واں عرس مبارک کل دوستمبر کوپورے ملک میں منایاجارہاہے مرکزی پروگرام صبح دس بجے بیت الرضوان کلفٹن کراچی میں منعقدہوگا جس میں صاحبزادہ شاہ انس فاروقی ، صاحبزادہ شاہ اویس نورانی، علامہ ڈاکٹرعبدالخیر، محمدزبیر ، علامہ اقبال اظہری ، مخدوم سجاد عثمانی ‘امتیازاحمدنورانی ‘ عادل حسین قطبی‘ ڈاکٹررضوان اشرف قاری ذوالفقار نقشبندی سمیت ملک بھر سے علما مشائخ شرکت کرینگے جامع مسجد المجید محمدیہ کالونی بہاولپورمیں بھی جے یو پی قاری ذوالفقار احمدنقشبندی کی صدارت میں امام نورانی سیمینار کاانعقاد کیاجائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button