تازہ ترینعلاقائی

بہاولپور میں ڈاکو پکڑا گیا، تشدد سے ہلاک

بہاولپور(مانیٹرنگ سیل) ڈکیتی کے بعد فرارہونے والاایک ڈاکو اہل علاقہ نے پکڑ کر ہلاک کردیاہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈکیتی کے بعد ملزمان فرار ہورہے تھے کہ ایک شخص اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گیا۔اہل علاقہ نے تشدد کرکے ایک مبینہ ڈاکو کوہلاک کردیا۔ پولیس نے ڈاکوﺅں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  یکم جنوری2018 کو تمام بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker