تازہ ترینعلاقائی

بہاولپور: کارسواروں نے نوجوان اغوا کرلیا

bahawalpurبہاولپور(بیو رو چیف) کارسواروں نے نوجوان اغوا کرلیا، شلی عرف شیماں نے تھانہ کینٹ میں درخواست دی کہ وہ مخدوم سیدمحمداحمد بخاری کے گھر رہائش پذیر ہے اس کاخاوند فوت ہوگیاہے جبکہ دوبیٹے پندرہ سالہ مجاہد اورگیارہ سالہ خورشید زندہ ہیں۔ اس نے مجیدنتکانی سے دوسری شادی کرلی ہے اس کابیٹا خورشید بازار سوداسلف لینے گیاجہاں سے ملزمان رحم علی اورمرید حسین اسے گھرمیں اغوا کرکے لے گئے۔ ملزمان نے اس کے بیٹے کو اغوا کرناتسلیم کیااور مطالبہ کیاکہ اپنی زمین ان کے نام کرادوں پھرمیرابیٹاواپس کرینگے پولیس نے مقدمہ در ج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  بہاول پور:پولیس کی زیرسرپرستی پرچی جوائ اورجسم فروشی کاکاروبارعروج پر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker