تازہ ترینعلاقائی

بہاولپور: ماہ رمضان المبارک کاتقدس مجروح

بہاولپور﴿ بیو رو چیف﴾ بہاولپور ماہ رمضان المبارک کاتقدس مجروح ‘ اندرون فریدگیٹ ہوٹلز، جوس کارنز اورنان شاپس خلاف ورزی کرنے لگے تفصیل کے مطابق بہاول پورمیں رمضان المبارک کاتقدس مجروح کرتے ہوئے متعدددکاندار سرعام خلاف ورزی کرتے رہے فریدگیٹ کے اندرجوس کارنر ہوٹلزاورمتعدد کلچہ ہائوس نے سرعام اپنی دکان کھول رکھی ہے اور دوکاندار سرعام کھانے پینے کی اشیائ فرخت کرنے میں مصروف ہیں اندرون فریدگیٹ بہاولپورمیں جوس کارنر اور نان کلچہ ہائوس والوں نے سرعام کھانے پینے کی اشیائ فروخت کرنے کی آڑ میں روزہ خوری کروانے لگے ۔ عوامی سماجی حلقوں نے نان کلچہ ہائوس پرروزہ خوری اوردیگر علاقوں میں جوس کارنر اوردیگر روزہ خوری پوائنٹ کے فوری طورپر بند اور ان کوبھاری جرمانے عائد کرنے کامطالبہ کیاہے تاکہ ماہ صیام کے تقدس کوپاما ل ہونے سے بچایاجاسکے۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:مچھروں کی بہتات ،ضلعی صحت انتظامیہ کی خاموشی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker