تازہ ترینعلاقائی

بہاول پور:پولیس کی زیرسرپرستی پرچی جوائ اورجسم فروشی کاکاروبارعروج پر

بہاول پور﴿بیو رو چیف﴾ موضع ڈیرہ عزت پولیس کی زیرسرپرستی پرچی جوائ اورجسم فروشی کاکاروبارعروج پرپہنچ گیا ڈی پی او بہاول پور ان جرائم کے اڈوں کے خاتمہ کامطالبہ تفصیل کے مطابق موضع ڈیرہ عزت کے رہائشیوں فداحسین محمدعاشق محمدجاوید اقبال خان محمدصدیق محمداسلم محمداعظم پرویز اقبال رب نواز نے ڈی پی او بہاول پور سہیل حبیب تاجک سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ موضع ڈیرہ عزت میںمحمدرفیق نے مبینہ طورپر جسم فروشی کااڈہ چلارہاہے جس کی سرپرستی تھانہ کینٹ اور محافظ سکواڈ کررہی ہے جس کی وجہ سے نئی نسل بے راہ روی کاشکارہورہی ہے انہوں نے کہاکہ نیوسبزی منڈی کے سامنے ارشد نامی شخص عرصہ درازسے پولیس سرپرستی میں روزانہ اور پندرہ روزہ پرچی جوائ کادھندہ چلارہاہے لیکن ان کے خلاف کوئی کاروائی نہ کی جاتی ہے انہوں نے ڈی پی او بہاول پور سہیل حبیب تاجک سے فوری کاروائی کامطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان تحریک انصاف بہاول پورکے زیراہتمام تبدیلی رضاکارکنونشن کاانعقاد،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker