تازہ ترینعلاقائی

بہاولپور:کمیٹی چوک پرتعمیرہونے والا ماڈل بازارکوفلتھ ڈپوبنادیاگیا

بہاولپور﴿بیو رو چیف﴾سیاسی وسماجی رہنما ایم ساجد رسول نے اپنے ایک بیان وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کی توجہ ایک مسئلے کی طرف دلائی ہے کہ کمیٹی چوک پرکروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ماڈل بازار کے اردگرد گندگی کے ڈھیر کاڈپو بناہواہے جوکہ اس جدید ماڈل بازار کامنہ چڑارہاہے ایک طرف توکھانے پینے کی اشیا کھلے عام فروخت کی جارہی ہیں اوراس کے ساتھ ہی گندگی کے ڈھیر اوروہاں سے دھواں اورمکھیاں اوربدبو اس کے بازار کے حسُن کو ماند کررہے ہیں اوربازار صرف نام کارہ گیاہے انہوںنے وزیراعلی پنجاب، ٹی ایم اے کے اعلی حکام سے مطالبہ کیاہے کہ وہ فوری طورپر اس فیلتھ ڈپو کوشہرسے باہر کسی جگہ منتقل کریں تاکہ عوام الناس کوماڈل بازار سے خریداری کرنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے اوران کوآلودگی سے پاک اشیائ کی فراہمی ممکن ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:سرکل پولیس نے دوران گشت5افراد سے چالو بھٹی ،شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker