تازہ ترینعلاقائی

میپکو آپریشن ڈویژن بھاولنگر کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سالانہ مرمت ایل ٹی گیارہ کے وی کی مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی

بہاولنگر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)میپکو آپریشن ڈویژن بھاولنگر کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سالانہ مرمت ایل ٹی گیارہ کے وی کی مرمت ودیکھ بھال کے کام کی وجہ سے مختلف فیڈرز سے صبح نوتادوپہر ایک بجے تک بجلی منقطع رہے گی۔تفصیلات کے مطابق 19 نومبر کو صبح 9 تا دوپہر 1 بجے تک منچن آباد سٹی فرسٹ اور سیکنڈ ، 20نومبر کو جال والہ اورامروکہ، 21نومبرکوبہاولنگر سٹی سیکنڈ اورپاکپتن روڈ،22نومبرکو قبولہ روڈ ،میکلوڈگنج، 26نومبر سکارپ فورڈواہ ، فدائی شاہ،27نومبر تخت محل ،محمود ،28نومبر جنڈوالہ میں بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب کی سیاست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker