تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:تیزرفتار بس اور کار میں تصادم چالیس افراد زخمی چار کی حالت تشوشناک بس ڈرائیور موقع سے فرار

بہاولنگر﴿ڈسٹرکٹ رپورٹر﴾ عارف والا روڈ پر اڈا ماڑی میا ںصاحب کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں بس میں سوار خواتین ،بچوں سمیت چالیس مسافر زخمی ہو گئے وقوعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیںزخمیوںکو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کردیا حادثے کے چار زخمیوں کی حالت تشوشناک بتائی جاتی ہے ذرائع کے مطا بق بس میں چالیس سے زائد مسافر سوار تھے اور ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاوروائی شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک اہم ملزم کو گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker