تازہ ترینعلاقائی

ضلع بہاولنگرمیں ایجوکیٹرزکی بھرتی اورپوسٹنگ میرٹ پر کی گئی ہے:ڈی ،ای،او

بہاولنگر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع بہاولنگر میں سکول ایجوکیٹرز کی بھرتی اور پوسٹنگ پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق سو فیصد میرٹ پر کی گئی۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمینٹریمیاں عبدلرزاق نے ضلع بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے ایس ای ایس ای ٹیچرز کو پوسٹنگ آرڈرز دیتے ہوئے کیے انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں ایس ای ایس ای سائنس ایجوکیٹرز سکیل چودہ کے 48ایس ای ایس ای میتھ اجوکیٹرز سکیل نمبر 14کے 48اساتذہ اور ای ایس ای سکیل نمبر 9کے 108اساتذہ کو پوسٹنگ آرڈرز دیئے جارہے ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں عدالتی احکامات کی وجہ سے پوسٹنگ آرڈرز بعد میں جاری کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  پیرکے روزمحرم الحرام کا چاند نظرآنے کے قوی امکانات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker