تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر قریش کالونی اور نئی آبادی میں ناقص سیوریج سسٹم کی وجہ سے گندا پانی سٹرکوں اور گلیوں میں داخل

بہاولنگر (رانافیصل رحمن)بہاولنگر قریش کالونی اور نئی آبادی میں ناقص سیوریج سسٹم کی وجہ سے گندا پانی سٹرکوں اور گلیوں میں داخل سٹرکیں اور گلیاں جوہڑ میں تبدیل علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامناڈی سی او بہاولنگر سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر قریش کالونی اور نئی آبادی میں ناقص سیوریج سسٹم کی وجہ سے گندا پانی سٹرکوں اور گلیوں میں داخل ہو رہا ہے جس سٹرکیں اور گلیاں گندے پانی کے جوہڑ میں تبدیل ہو گئی ہیں اور جان لیوا بیماریاں پھوٹ پڑنے کا بھی اندیشہ ہے اس کے علاوہ ملحقہ پارک میں بھی گندہ پانی داخل ہو رہا ہے جس سے پارک تباہ ہونے کا اندیشہ ہے اور اس سے پارک سے ملحقہ سڑک میں گندے پانی کے جوہڑ میں تبدیل ہو گئی ہے جس سے شہریوں کو گذرنے میں بہت دشواری پیش آتی ہے اور سڑک میں گھڑے پڑ گئے ہیں جس سے آئے دن حادثات رونما ہو رہے ہیں علا قہ مکینوں کا ڈی سی او بہاولنگر سے پر زرو مطالبہ ہے کہ اس مسلئے کو فوری حل کیا جائے

یہ بھی پڑھیں  قصور:عوام کو بہترین ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنا ضلعی حکومت کی اولین ترجیح ہے،ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker