تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:عوام جوخالدرؤف کواپنا مسیحا تصورکرتے تھے آج انکی وفات سے ہرآنکھ آبدیدہ ہے ،سید ممتازعالم گیلانی

ali razaبہاولنگر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید ممتازعالم گیلانی ایم این اے نے پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے رؤف خالد جٹ کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وفات سے نہ صرف انکے پسماندگان ان سے محروم ہوئے ہیں بلکہ پیپلزپارٹی ایک درینہ کارکن سے محروم ہوکر رہ گئی ہے ۔حلقہ کی عوام جو خالد رؤف کو اپنا مسیحا تصورکرتے تھے آج انکی وفات سے ہرآنکھ آبدیدہ ہے ۔اس موقع پرکوارڈنیٹر پی پی پی این اے189پیرعلی رضا بودلہ ،سٹی صدر پی پی پی ملک محمد سیلم ،صدر پریس کلب طارق حفیظ،جنرل سیکرٹری راؤدلشاداحمد،چوہدری محمد شفیق سینئرنائب صدر،قاسم علی شیخ ،رانا عابد سعید،تنویراحمد صابری ،مرزاکامران بیگ،میاں عبدالمنان وٹو،ودیگر نے رؤف خالد سابق ایم پی اے کی اچانک وفات پر افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:نواحی گاؤں چک 33میں دیور کی بھابی سے زبردستی زیادتی کی کوشش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker