تازہ ترینعلاقائی

بہاولپور:بدنام زمانہ ڈاکو اشتہاری پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے کےبعددم توڑگیا

بہاولپور ﴿بیو رو چیف﴾ درجن سے زائد سنگین مقدمات میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکو اشتہاری خالق عرف خالقی پھل پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق چند روز قبل تھانہ عبا س نگر پولیس نے چک نمبر 2/BC کے قریب دو کس موٹر سائیکل سواروںکو روکا جنہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ سے خالق عرف خالقی پھل زخمی ہو گیا۔جبکہ اس کا ساتھی بلال عرف بلا پھل موقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے زخمی ڈاکو کو بی وی ایچ میں داخل کروایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔واضح رہے کہ خالق عرف خالقی پھل پر 16 سے زائد سنگین مقدامات درج تھے۔

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف تاریخ ساز کریک ڈاؤن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker